FAQs / اکثر پوچھے گئے سوالات
1. What is the delivery time for mangoes? / آم کی ڈیلیوری کا وقت کتنا ہے؟
We deliver mangoes across Pakistan in 2 to 4 working days. / ہم پاکستان بھر میں آم 2 سے 4 ورکنگ دنوں میں پہنچاتے ہیں۔
2. Are the mangoes delivered ripe? / کیا آم پکے ہوئے آتے ہیں؟
No, we send unripened mangoes so they ripen naturally during transit. / نہیں، ہم کچے آم بھیجتے ہیں تاکہ وہ سفر کے دوران قدرتی طور پر پکیں۔
3. Are your mangoes carbide-free? / کیا آپ کے آم کاربائیڈ فری ہوتے ہیں؟
Yes, all mangoes are 100% carbide-free and ripened naturally. / جی ہاں، ہمارے تمام آم کاربائیڈ فری اور قدرتی طور پر پکے ہوئے ہوتے ہیں۔
4. Can I place a bulk order on cash on delivery (COD)? / کیا بڑی مقدار میں آرڈر کیش آن ڈیلیوری پر ممکن ہے؟
No. Bulk Orders require advance payment. You can choose Bank Transfer option at check out. / نہیں۔ زیادہ ڈبوں کا آرڈر ایڈوانس پیمنٹ پر ہی ہوگا۔
5. What is the quality of the mangoes? / آم کے معیار کیسا ہوگا؟
We deliver A-grade, large-sized, delicious mangoes in gift-wrapped packaging. / ہم آپ کو اعلیٰ معیار کے، بڑے سائز کے، اور ذائقے دار آم خوبصورت گفٹ ریپنگ میں فراہم کرتے ہیں۔
6. Do you offer mangoes for corporate gifting? / کیا آپ کارپوریٹ گفٹنگ کی سہولت دیتے ہیں؟
Yes! For corporate gifting, please inform us at least a week in advance. / جی ہاں! کارپوریٹ گفٹس کے لیے کم از کم ایک ہفتہ پہلے آرڈر کریں۔
7. Are there any usage instructions? / کیا آم استعمال کرنے کی ہدایات بھی ملتی ہیں؟
Yes, proper usage and ripening instructions are printed on the box. / جی ہاں، ڈبے پر مکمل ہدایات لکھی ہوتی ہیں۔
8. When are the mangoes packed? / آم کب پیک کیے جاتے ہیں؟
All mangoes are plucked and packed fresh the same day of delivery. / تمام آم اسی دن توڑے اور پیک کیے جاتے ہیں جس دن ڈیلیوری کی جاتی ہے۔
9. Which courier do you use? / کون سی کورئیر سروس استعمال کرتے ہیں؟
We use M&P Logistics for safe and fast delivery. / ہم M&P لاجسٹکس استعمال کرتے ہیں تاکہ آم جلد اور محفوظ طریقے سے پہنچیں۔
10. Can I choose the delivery date? / کیا میں ڈیلیوری کی تاریخ خود منتخب کر سکتا ہوں؟
Yes, you can mention your preferred date while ordering, and we'll try to match it. / جی ہاں، آپ آرڈر کے وقت اپنی ترجیحی تاریخ لکھ سکتے ہیں، ہم پوری کوشش کریں گے۔
11. Are mangoes available in other cities too? / کیا آم دوسرے شہروں میں بھی ڈیلیور ہوتے ہیں؟
Yes, we deliver mangoes nationwide across Pakistan. / جی ہاں، ہم پاکستان کے تمام شہروں میں ڈیلیوری کرتے ہیں۔
12. How are mangoes packed for long-distance delivery? / آم لمبے سفر کے لیے کیسے پیک کیے جاتے ہیں؟
We use ventilated, protective gift boxes to keep them safe and fresh. / ہم حفاظتی اور ہوا دار گفٹ باکس استعمال کرتے ہیں تاکہ آم محفوظ اور تازہ رہیں۔
13. Which mango varieties do you sell? / آپ کے پاس آم کی کون سی اقسام دستیاب ہیں؟
We currently offer Dussehri, Anwar Ratol, and White Chaunsa. / اس وقت ہمارے پاس دسہری، انور رٹول، اور سفید چونسہ دستیاب ہیں۔
14. What payment options do you offer? / کون سے ادائیگی کے طریقے دستیاب ہیں؟
We offer Cash on Delivery (COD) and Bank Transfer / Online Payment (with Rs.100 discount per box). / کیش آن ڈیلیوری، بینک ٹرانسفر یا آن لائن ادائیگی دستیاب ہے (ہر ڈبے پر 100 روپے رعایت کے ساتھ)۔
15. Are the mangoes organic or sprayed? / کیا آم خالص اور بغیر کیمیکل کے ہوتے ہیں؟
We provide naturally grown mangoes, free from any harmful ripening chemicals. / ہم قدرتی طریقے سے اگائے گئے آم فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو نقصان دہ کیمیکل سے پاک ہوں۔
16. Can I track my order? / کیا میں اپنا آرڈر ٹریک کر سکتا ہوں؟
Yes! Once shipped, you'll receive an M&P tracking ID via SMS or WhatsApp. / جی ہاں! آرڈر شپ ہونے کے بعد آپ کو SMS یا WhatsApp پر ٹریکنگ ID مل جائے گی۔